Warning: Constant DISABLE_WP_CRON already defined in /home2/ghakhar/public_html/wp-config.php on line 43

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/ghakhar/public_html/wp-config.php:43) in /home2/ghakhar/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Ghakhar https://ghakhar.com A land of legends Sun, 10 Oct 2021 12:52:20 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=5.8.9 معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے https://ghakhar.com/news/6580 https://ghakhar.com/news/6580#respond Sun, 10 Oct 2021 12:48:06 +0000 https://ghakhar.com/?p=6580 گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے ان کی وفات سے گکھڑ کی صحافت کا ایک باب بند ہو گیا صحافت میں ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ان کی رحلت پر تعزیت […]

The post معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے ان کی وفات سے گکھڑ کی صحافت کا ایک باب بند ہو گیا صحافت میں ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ان کی رحلت پر تعزیت کرتے ہوئے صدر گکھڑپریس کلب میاں صبیح الرحمن، جنرل سیکرٹری امانت علی چیمہ، سرپرست محمد گلشاد سلیمی، جوائنٹ سیکرٹری محمد عارف شہباز، فیصل افضل، چیئرمین ملک جمیل، ولید الرحمن، عبدالرزاق لکی بٹ، زوہیب اسلم انصاری، شفیق عدنان، میاں عثمان، فراز احمد گجر، حافظ محمد اسلم جٹ،سید شاہ حسین بخاری،رفیق مغل آسی، حافظ رضا مصطفےٰ چیمہ، میاں عمیر گلشاد سلیمی، میاں زبیر گلشاد ایڈووکیٹ،میاں خبیب گلشاد CSاسلام آباد، ملک عنصر اقبال کھوکھر، حاجی محمد سلیم رحمانی، حاجی میان رحمانی حاجی امین رحمانی شمس شہزاد، عرفان خان یوسفزئی، محمد یونس علوی، صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد ملک طاہر محمود خاں، میاں سعید طفیل، چیئرمین ورلڈ پنجابی میڈیا یونین مدثر اقبال بٹ، قاضی رضوان احمد، ایڈیٹر دی نیوز پیپرز نعمان قاضی، بلال مدثر بٹ، عدنان اعظم رضا، ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر (ر)، شیخ شبیر احمد ہاشمی، وسیم یعقوب بٹ، حافظ عثمان سندھو ودیگر نے دعائے مغفرت کی ہے مرحوم افتخار صابر اور ندیم صابر کے والد گرامی تھے

The post معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6580/feed 0
محسن پاکستان معروف ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹر عبدالقدیر خان خالق حقیقی سے جا ملے https://ghakhar.com/news/6577 https://ghakhar.com/news/6577#respond Sun, 10 Oct 2021 12:39:54 +0000 https://ghakhar.com/?p=6577 گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)محسن پاکستان معروف ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹر عبدالقدیر خان خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد ملک طاہر محمود خاں، جنرل سیکرٹری محمد گلشاد سلیمی، صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن، محمد […]

The post محسن پاکستان معروف ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹر عبدالقدیر خان خالق حقیقی سے جا ملے appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)محسن پاکستان معروف ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹر عبدالقدیر خان خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد ملک طاہر محمود خاں، جنرل سیکرٹری محمد گلشاد سلیمی، صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن، محمد عارف شہباز، حافظ محمد اسلم جٹ، رفیق آسی، سید شاہ حسین بخاری، آصف بٹ،ولید الرحمن بٹ، فیصل افضل، ملک جمیل، لکی بٹ، میاں عمیر گلشاد، میاں زبیر گلشاد ایڈووکیٹ، میاں خبیب گلشاد CSاسلام آباد،حکیم حفیظ اللہ منہاس،حکیم غلام مرتضےٰ، تنویر شاہس، ناصر محمود جوندہ، اشتیاق احمد چیمہ ایڈووکیٹ، ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ، کرنل (ر) نسیم اللہ چیمہ، ڈاکٹر کاشف عمران،اشتیاق احمد ہاشمی و دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پاکستان کو نا قابل تسخیر بنانے اور پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنانے کی ناقابل فراموش خدمات تا قیامت یاد رکھی جائیں گی

The post محسن پاکستان معروف ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹر عبدالقدیر خان خالق حقیقی سے جا ملے appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6577/feed 0
ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر (ر) کو مسلم لیگ ن یو سی نمبر 1گکھڑ کیصدر منتخب https://ghakhar.com/news/6574 https://ghakhar.com/news/6574#respond Sat, 09 Oct 2021 21:04:27 +0000 https://ghakhar.com/?p=6574 گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر (ر) کو مسلم لیگ ن یو سی نمبر 1گکھڑ کا صدر منتخب کر لیا گیا محلہ قدوس کالونی رہائشگاہ ملک عبدالقدوس منعقد ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور سابق کونسلرز نے شرکت کی دیگر منتخب ہونے والے عہدیداران میں سینئر نائب صدر محمد عمران […]

The post ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر (ر) کو مسلم لیگ ن یو سی نمبر 1گکھڑ کیصدر منتخب appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر (ر) کو مسلم لیگ ن یو سی نمبر 1گکھڑ کا صدر منتخب کر لیا گیا محلہ قدوس کالونی رہائشگاہ ملک عبدالقدوس منعقد ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور سابق کونسلرز نے شرکت کی دیگر منتخب ہونے والے عہدیداران میں سینئر نائب صدر محمد عمران ٹھکرا ایڈووکیٹ، نائب صدور عبدالتواب ڈار، محمد سعید بٹ، جنر ل سیکرٹری فدا المصطفےٰ چوہان، سیکرٹری اطلاعات میاں زاہد، ایڈیشنل سیکرٹری اظہر الیاس جوئیہ، استاد محمد ادریس رحمانی، چیئرمین علماء و مشائخ ونگ خالد محمود سرفرازی، چیئرمین اقلیتی ونگ سفیان گل شامل ہیں انتخابی مشاورتی اجلاس میں چوہدری صاحبداد چندھڑ، عدنان انور بٹ، ارسلان ثاقب انصاری، شہباز دین بٹ، منشی بشیر احمد انصاری، انجینئر رانا محمد فرحان احمد، رانا سلمان جاوید، سیم راجہ بٹ، رضوان بھٹی اور منتخب ارکان شامل ہوئے

The post ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر (ر) کو مسلم لیگ ن یو سی نمبر 1گکھڑ کیصدر منتخب appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6574/feed 0
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت عالی سے اللہ کریم نے امت ِ محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم پر کرم فرمایا(امیر عبدالقدیر اعوان) https://ghakhar.com/news/6571 https://ghakhar.com/news/6571#respond Sat, 09 Oct 2021 21:02:19 +0000 https://ghakhar.com/?p=6571 گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت عالی سے اللہ کریم نے امت ِ محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم پر کرم فرمایا، ساری زمین کو سجدہ گاہ بنا دیا، جہاں بھی چاہیں نماز ادا کر لیں۔ پہلی اقوام کے روزے اور آپ ﷺ پر روزے جو فرض ہوئے اس میں […]

The post حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت عالی سے اللہ کریم نے امت ِ محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم پر کرم فرمایا(امیر عبدالقدیر اعوان) appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت عالی سے اللہ کریم نے امت ِ محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم پر کرم فرمایا، ساری زمین کو سجدہ گاہ بنا دیا، جہاں بھی چاہیں نماز ادا کر لیں۔ پہلی اقوام کے روزے اور آپ ﷺ پر روزے جو فرض ہوئے اس میں بہت رعایت دی گئی۔اسی طرح شب ِقدر عطا فرمائی۔ اگر ان عنایات کو دیکھیں تو بے شمار ہیں، ان سب پر ہمارا شکر گزار ہونا اور اپنے اعمال کو ایسے اختیار کرنا کہ انکار کی صورت نہ بنے ضروری ہے امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان کا خطاب انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ کی بعثت ِ عالی اور آپ ﷺ نے اپنی زندگی میں ایک ایک عمل اختیار کرنا جو کہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ یہاں ایک بات یاد رکھنے کی ہے کہ ہمارے لیے کتب ِسابقہ اور تمام نبیوں پر ایمان لانا فرض ہے۔ ہمارا ہر عمل یا تو دین ہے یا بے دینی ہے اور کسی بھی فرد کا ایسا عمل جو غلط ہے اور اس کے بعد جہاں تک وہ غلطی دھرائی جاتی ہے تو اس کااثر اْس تک جائے گا جس نے ابتدا کی۔ اسی طرح کوئی بہتر عمل اختیار کرتا ہے، جہاں تک وہ عمل دھرایا جائے گا تو مخلوقِ خدا کے کرنے کا اجر، اس کا ثواب بھی اْسے ملے گا۔”آیات کو گھٹیا قیمت پر مت بیچو“کی تفسیر بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دینِ اسلام کے اختیار کرنے میں دنیوی مفاد کو سامنے نہ رکھیں بلکہ وہ مفہوم جو آپ ﷺ نے عملی راہ بتائی ہے اس پر عمل کیا جائے اور ایسا حیلہ نہ بنایا جائے جو اپنی پسند، اپنی مرضی کے مطابق کر کے راہ نکال لی جائے یہ بہت ہی گھاٹے کا سودا ہے اور مخلوق جب یہ عمل کر رہی ہوتی ہے تو وہ مبہوط اور بہری ہو جاتی ہے

The post حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت عالی سے اللہ کریم نے امت ِ محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم پر کرم فرمایا(امیر عبدالقدیر اعوان) appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6571/feed 0
جی ٹی روڈ پر شرطیں لگا کر ریس لگانے والے چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں اور ون ویلر منچلوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے https://ghakhar.com/news/6568 https://ghakhar.com/news/6568#respond Sat, 09 Oct 2021 20:55:38 +0000 https://ghakhar.com/?p=6568 گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) جی ٹی روڈ پر شرطیں لگا کر ریس لگانے والے چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں اور ون ویلر منچلوں نے آئی جی پنجاب اور سی پی او گوجرانوالہ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ریس لگانے والے نشہ کے عادی ڈرائیور دوکانیں بھی لوٹ لیتے ہیں […]

The post جی ٹی روڈ پر شرطیں لگا کر ریس لگانے والے چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں اور ون ویلر منچلوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) جی ٹی روڈ پر شرطیں لگا کر ریس لگانے والے چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں اور ون ویلر منچلوں نے آئی جی پنجاب اور سی پی او گوجرانوالہ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ریس لگانے والے نشہ کے عادی ڈرائیور دوکانیں بھی لوٹ لیتے ہیں تھانہ گکھڑ پولیس قابو پانے میں ناکام گکھڑ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت محمد طارق بھٹی نے سی پی او گوجرانوالہ کیپٹن ریٹائرڈ سید حماد عابد سے ملاقات کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ جمعرات کی رات چنگ چی ڈرائیورز گوجرانوالہ سے شرطیں لگا کر ریس لگاتے ہوئے دربار بابا پیر شاہ آتے ہیں اور واپسی پر جی ٹی روڈ گکھڑ پر دوکانوں کے تالے توڑ کر نقدی اور دیگر سامان بھی لوٹ لیتے ہیں جس کا ثبوت گذشتہ طویل عرصہ سے جمعرات کی رات ہونے والی وارداتیں ہیں جس پر سی پی او گوجرانولہ نے آئی جی پنجاب کے جاری کردہ لیٹر کے مطابق تھانہ گکھڑ پولیس کو مذکورہ افراد کے خلاف کاروائی کے احکامات جاری کئے مگر گذشتہ جمعرات کی رات بھی حالت جوں کی توں رہی چنگ چی رکشہ ڈرائیور اور موٹر بائیکر ون ویلر رات گئے تک سڑک پر دندناتے رہے جبکہ تھانہ گکھڑ پولیس سی پی او گوجرانوالہ سمیت اعلی حکام کے احکامات پر عملدرآمد کروانے میں بے بس دکھائی دی

The post جی ٹی روڈ پر شرطیں لگا کر ریس لگانے والے چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں اور ون ویلر منچلوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6568/feed 0
گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا https://ghakhar.com/news/6565 https://ghakhar.com/news/6565#respond Sat, 09 Oct 2021 20:50:32 +0000 https://ghakhar.com/?p=6565 گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں گوجرانوالہ کشمیر اور لاہور کی ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گوجرانوالہ اور لاہور کے درمیان ہوا جو گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ الیون نے جیت لیا ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن، ڈویژنل سپورٹس آفیسر […]

The post گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں گوجرانوالہ کشمیر اور لاہور کی ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گوجرانوالہ اور لاہور کے درمیان ہوا جو گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ الیون نے جیت لیا ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن، ڈویژنل سپورٹس آفیسر گوجرانوالہ عبدالوحید بابر، ایڈمنسٹریٹر علی حیدر مہر گکھڑ سپورٹس کمپلیکس،صدرو بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائزر عدنان محمود تھے میاں صبیح الرحمن نے تقسیم انعامات تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کے میچ کا انعقاد خوش آئند ہے اور نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقع میسر آرہے ہیں انہوں نے کمپلیکس میں مزید سہولیات کی بہتری کی طرف DSOعبدالوحید بابر کو توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ کمپلیکس میں مسجد، بیٹھنے کیلئے سیٹس، سیکیورٹی CCTVکیمرے، سیکیورٹی گارڈز کا بندوبست کیا جائے اور60سال سے زائد بزرگ افراد کیلئے داخلہ فری قرار دے کر اعزازی اجازت نامے جاری کیے جائیں ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر کرامت علی، عبدالشکور، انیس خاں، محمد سلمان، مطیع اللہ، آفتاب احمد، محمد رضوان، ابرار احمد، محمد کامران، اشرف رمضان،سانول احمد اور فرحان کو خصوصی انعامات دیئے گئے جبکہ مہمان خصوصی کو یادگاری شیلڈز دی گئیں ڈویژنل سپورٹس آفیسر عبدالوحید بابر نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ہفتہ کے اندر ان تمام سہولیات کیلئے کام شروع ہو جائے گا کوٹ خضری سٹیڈیم میں بھی مزید بہتری لائی جا رہی ہے گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں تمام کھیلوں کے میچز اور ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوتا رہے گا اور کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ سامنے آئیں گے گکھڑ پریس کلب کے ممبران محمد گلشاد سلیمی، محمد فیصل افضل ،محمد رفیق آسی مغل، سید شاہ حسین بخاری، زوہیب اسلم انصاری، امانت علی چیمہ، فراز احمد گجر نے خصوصی کوریج کی

The post گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6565/feed 0
حکیم صوفی غلام محمد بٹ ؒ تحریک آزادی پاکستان کے سر گرم کارکن غریبوں کی آواز اور پسے ہوئے طبقے کیلئے جراء ت و حوصلہ کا نشان تھے(ملک طاہر محمود خاں) https://ghakhar.com/news/6562 https://ghakhar.com/news/6562#respond Sat, 09 Oct 2021 20:47:53 +0000 https://ghakhar.com/?p=6562 گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)حکیم صوفی غلام محمد بٹ ؒ تحریک آزادی پاکستان کے سر گرم کارکن غریبوں کی آواز اور پسے ہوئے طبقے کیلئے جراء ت و حوصلہ کا نشان تھے انہوں نے جہالت ظلم و جبر کے خلاف علم جہاد و بغاوت بلند کیا ان خیالات کا اظہار صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد […]

The post حکیم صوفی غلام محمد بٹ ؒ تحریک آزادی پاکستان کے سر گرم کارکن غریبوں کی آواز اور پسے ہوئے طبقے کیلئے جراء ت و حوصلہ کا نشان تھے(ملک طاہر محمود خاں) appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)حکیم صوفی غلام محمد بٹ ؒ تحریک آزادی پاکستان کے سر گرم کارکن غریبوں کی آواز اور پسے ہوئے طبقے کیلئے جراء ت و حوصلہ کا نشان تھے انہوں نے جہالت ظلم و جبر کے خلاف علم جہاد و بغاوت بلند کیا ان خیالات کا اظہار صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد ملک طاہر محمود خاں نے ان کی 25ویں برسی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا جس کے مہمان خصوصی ورلڈ پنجابی میڈیا یونین کے چیئرمین چیف ایڈیٹر روزنامہ پوسٹ مارٹم و بھلیکھا مدثر اقبال بٹ تھے مرکزی آفس ساروکی چیمہ میں منعقد ہونے والی پر وقار تقریب میں مدثر اقبال بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوفی غلام محمد بٹ ؒ میرے والد محترم میرے مرشد اور لیڈر تھے میں نے ان سے جبر و استحصال کے خلاف لڑنا سیکھا اور عوام کو اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے آواز اٹھانے کا جذبہ ابھارا انہوں نے صوفی غلام محمد ٹرسٹ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غریب و مستحق افراد کی امداد اور نادار غریب بچیوں کی شادی کا بھی اہتمام کیا جائے گا پروگرام میں تحصیل پریس کلب صحافیوں نے شرکت کی جس میں جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد محمد گلشاد، سینئر نائب صدر اشتیاق احمد ہاشمی، محمد عارف شہباز، طارق محمو د تارڑ، حافظ عبدالمنان، ڈاکٹر محمد اکرم جاوید، قاضی زاہد محمود، حکیم حفیظ اللہ، ڈاکٹر ملک محمد آصف، حکیم غلام مرتضےٰ علوی، فیصل ستار، محمد صارب،عمار آصف، قاری محمد معظم رحمانی، بلال مدثر بٹ، محمد فاروق بٹ،تنویر شاہد، نعیم احمد بٹ و دیگر نے شرکت کی مہمان خصوصی مدثر اقبال بٹ نے کہا کہ وہ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کے خادم ہیں دام درم سخن جہاں بھی ضرورت ہو میں حاضر ہوں انہوں نے ملک طاہر محمود خاں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے صوفی غلام محمد بٹ ؒ کی یاد میں تقریب کا اہتمام کر کے ان کی تعلیمات و کارہائے نمایاں کو نئی نسل تک پہنچانے میں تعاون کیا پروگرام کے آخر میں صوفی حکیم غلام محمد بٹ ؒ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے

The post حکیم صوفی غلام محمد بٹ ؒ تحریک آزادی پاکستان کے سر گرم کارکن غریبوں کی آواز اور پسے ہوئے طبقے کیلئے جراء ت و حوصلہ کا نشان تھے(ملک طاہر محمود خاں) appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6562/feed 0
سر نجیب اللہ چیمہ سر نجیب اکیڈمی والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے https://ghakhar.com/news/6558 https://ghakhar.com/news/6558#respond Sun, 26 Sep 2021 11:52:47 +0000 https://ghakhar.com/?p=6558 گکھڑ (ڈاکٹر عصمت علوی) انا للّٰہ وانا الیہ راجعونانتہائی دکھ سے مطلع کیا جاتا ہے کہ استادِ محترم نجیب اللہ چیمہ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج رات ساڑھے نو بجے مشرقی چیمیانوالے قبرستان میں ادا کی جائے گی

The post سر نجیب اللہ چیمہ سر نجیب اکیڈمی والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ (ڈاکٹر عصمت علوی)

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ سے مطلع کیا جاتا ہے کہ استادِ محترم نجیب اللہ چیمہ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج رات ساڑھے نو بجے مشرقی چیمیانوالے قبرستان میں ادا کی جائے گی

The post سر نجیب اللہ چیمہ سر نجیب اکیڈمی والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6558/feed 0
پشاور سے کراچی جانے والی 14DNعوام ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک https://ghakhar.com/news/6554 https://ghakhar.com/news/6554#respond Thu, 23 Sep 2021 11:08:35 +0000 https://ghakhar.com/?p=6554 پشاور سے کراچی جانے والی 14DNگکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)وام ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک واقعات کے مطابق ٹرین میی سوار نوجوان شیخ نقاش ولد خادم حسین عمر 35سال ساکن شریف فارم راہوالی اپنے عزیز فرید ولد فریاد حسین کے ہمراہ راولپنڈی آنکھوں کے ڈاکٹر سے چیک اپ کروا کر واپس راہوالی جاتے ہوٸے […]

The post پشاور سے کراچی جانے والی 14DNعوام ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک appeared first on Ghakhar.

]]>
پشاور سے کراچی جانے والی 14DNگکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)وام ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک واقعات کے مطابق ٹرین میی سوار نوجوان شیخ نقاش ولد خادم حسین عمر 35سال ساکن شریف فارم راہوالی اپنے عزیز فرید ولد فریاد حسین کے ہمراہ راولپنڈی آنکھوں کے ڈاکٹر سے چیک اپ کروا کر واپس راہوالی جاتے ہوٸے گکھڑ ریلوے اسٹیشن پر کراس کی غرض سے رکنے والی ٹرین سے پاٶں پھسل جانے سے ٹرین کے نیچے آ گیا جس سے اس کی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں اس کے ساتھی نے بتایا کہ متاثرہ نوجوان کی نظر کمزور تھی جس کے سبب حادثہ پیش آگیا ریسکیو 1122 نے نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا اور وہاں اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے انتقال کر گیا ۔۔

The post پشاور سے کراچی جانے والی 14DNعوام ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6554/feed 0
مفتی تقی عثمانی کا وفاق المدارس کی صدارت کا منصب سنبھالنا خوش آئند ہے(مولانا زاہد الراشدی) https://ghakhar.com/news/6550 https://ghakhar.com/news/6550#respond Thu, 23 Sep 2021 11:00:38 +0000 https://ghakhar.com/?p=6550 گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) موجودہ حالات میں مفتی تقی عثمانی کا وفاق المدارس العربیہ کی صدارت کا منصب سنبھالنا خوش آئند ہے پاکستان شریعت کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا زاہد الراشدی نے عالم اسلام کی عظیم دینی و علمی شخصیت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کے دینی مدارس کے سب سے بڑے امتحانی بورڈ وفاق المدارس […]

The post مفتی تقی عثمانی کا وفاق المدارس کی صدارت کا منصب سنبھالنا خوش آئند ہے(مولانا زاہد الراشدی) appeared first on Ghakhar.

]]>
گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) موجودہ حالات میں مفتی تقی عثمانی کا وفاق المدارس العربیہ کی صدارت کا منصب سنبھالنا خوش آئند ہے پاکستان شریعت کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا زاہد الراشدی نے عالم اسلام کی عظیم دینی و علمی شخصیت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کے دینی مدارس کے سب سے بڑے امتحانی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر منتخب ہونے کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے ایک بہترین فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی محمد تقی عثمانی کو علمی و دینی حلقوں میں جو مقام حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں، موجودہ حالات میں مفتی تقی عثمانی کا وفاق المدارس کی صدارت کا منصب سنبھالنا خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ کی وجہ سے وفاق المدارس مزید مضبوط ہو گا اور مدارس کے تعلیمی و داخلی نظام و نصاب میں مزید بہتری آئے گی اور مدارس کے نئے امتحانی بورڈز کے وجود میں آنے کے بعد جو خلفشار و افتراق کی کیفیت ہے اس کا بھی خاتمہ ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی جامع مسجد شیرانوالہ باغ گوجرانوالہ میں پاکستان شریعت کونسل گوجرانولہ کے رہنماؤں کی ایک خصو صی نشست میں کیا۔ اس مو قع پر امیر پاکستان شریعت کونسل گوجرانوالہ مولانا حافظ نصر الدین خان عمر مولانافضل الہادی مولانا سعید الرحمن شاہ محمد عبد القادر عثمان، حافظ شاہد میر،حافظ فضل اللہ، مولانا حکیم کو ثر، مولانا عد نان ڈیروی بھی موجود تھے
مولانا زاہد الراشدی نے مزید کہا کہ کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے ملک میں خلاف اسلام قانون سازی نہیں ہونے دیں گے، 18 سال سے کم عمر افراد پر قبول اسلام کی پابندی شریعت اور آئین کے خلاف ہے،موجودہ حکمران مخصوص ایجنڈے کے تحت ہم پر مسلط کئے گئے جس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے،ملک بھر کے جید علمائے کرام، دینی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، اراکین پارلیمنٹ اور تمام مکاتب فکر کے زعماء سے رابطے کر کے مشترکہ جدوجہد کریں گے اور بیرونی دباو? پر اپنے مذہب، آئین پاکستان، تہذیب و تمدن اور ثقافت کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں ہونے دیں گے انہوں نے کہا کہ وقف ایکٹ کی واپسی کا جو وعدہ کیا گیا تھا اس پر عملدرآمد کیا جائے اور سپیکر قومی اسمبلی کی دراز میں مفتی محمد تقی عثمانی کا تیار کردہ جو مسودہ ہے اسے اسمبلی میں پیش کر کے قانونی شکل دی جائے، بیرونی اشاروں پر مغرب نواز این جی اوز کے نمائندے جو بل تیار کر کے دے دیتے ہیں ہمارے حکمران کمال تابع فرمانی اور فرمانبرداری سے اسے پارلیمنٹ میں پیش کر دیتے ہیں اور عوامی نمائندے آنکھیں بند کر کے ان پر دستخط کر دیتے ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ گھریلو تشدد بل، جبری مذہب تبدیلی کا بل اور اس طرح کی دیگر قانون سازی کی جو تیاریاں ہو رہی ہیں ان کو فوری طور پر روکا جائے اوراسلام،آئین و قانون کے خلاف تمام بلز واپس لئے جائیں، قانون سازی کے عمل کی آڑ میں جو باریک وارداتیں ڈالی جا رہی ہیں اور ہمارے قومی تشخص اور دینی اقدار کو جس طرح پامال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ان سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی ترجمان تو یہ یقین دہانیاں کروا رہے ہیں کہ خلاف اسلام کوئی قانون سازی نہیں ہو گی مگر اس سے پہلے جو ہو چکی اس میں انہوں نے کیا کردار ادا کیا، اس لیے طفل تسلیوں سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کی ضرورت ہے، وقف ایکٹ کے خلاف ہماری تحریک جاری رہے گی اور خلاف اسلام و خلاف آئین اقدامات کے خلاف عوام میں بیداری مہم شروع کریں گے

The post مفتی تقی عثمانی کا وفاق المدارس کی صدارت کا منصب سنبھالنا خوش آئند ہے(مولانا زاہد الراشدی) appeared first on Ghakhar.

]]>
https://ghakhar.com/news/6550/feed 0