
پشاور سے کراچی جانے والی 14DNعوام ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک
پشاور سے کراچی جانے والی 14DNگکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)وام ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر نوجوان ہلاک واقعات کے مطابق ٹرین میی سوار نوجوان شیخ نقاش ولد خادم حسین عمر 35سال ساکن شریف فارم راہوالی اپنے عزیز فرید ولد فریاد حسین کے ہمراہ راولپنڈی آنکھوں کے ڈاکٹر سے چیک اپ کروا کر واپس راہوالی جاتے ہوٸے گکھڑ ریلوے اسٹیشن پر کراس کی غرض سے رکنے والی ٹرین سے پاٶں پھسل جانے سے ٹرین کے نیچے آ گیا جس سے اس کی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں اس کے ساتھی نے بتایا کہ متاثرہ نوجوان کی نظر کمزور تھی جس کے سبب حادثہ پیش آگیا ریسکیو 1122 نے نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا اور وہاں اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے انتقال کر گیا ۔۔
Leave your comment