معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے

معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)معروف بزرگ صحافی نامہ نگانوائے وقت و سابق وائس چیئرمین بلدیہ گکھڑ صابر علی چوہدری اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے ان کی وفات سے گکھڑ کی صحافت کا ایک باب بند ہو گیا صحافت میں ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ان کی رحلت پر تعزیت کرتے ہوئے صدر گکھڑپریس کلب میاں صبیح الرحمن، جنرل سیکرٹری امانت علی چیمہ، سرپرست محمد گلشاد سلیمی، جوائنٹ سیکرٹری محمد عارف شہباز، فیصل افضل، چیئرمین ملک جمیل، ولید الرحمن، عبدالرزاق لکی بٹ، زوہیب اسلم انصاری، شفیق عدنان، میاں عثمان، فراز احمد گجر، حافظ محمد اسلم جٹ،سید شاہ حسین بخاری،رفیق مغل آسی، حافظ رضا مصطفےٰ چیمہ، میاں عمیر گلشاد سلیمی، میاں زبیر گلشاد ایڈووکیٹ،میاں خبیب گلشاد CSاسلام آباد، ملک عنصر اقبال کھوکھر، حاجی محمد سلیم رحمانی، حاجی میان رحمانی حاجی امین رحمانی شمس شہزاد، عرفان خان یوسفزئی، محمد یونس علوی، صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد ملک طاہر محمود خاں، میاں سعید طفیل، چیئرمین ورلڈ پنجابی میڈیا یونین مدثر اقبال بٹ، قاضی رضوان احمد، ایڈیٹر دی نیوز پیپرز نعمان قاضی، بلال مدثر بٹ، عدنان اعظم رضا، ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر (ر)، شیخ شبیر احمد ہاشمی، وسیم یعقوب بٹ، حافظ عثمان سندھو ودیگر نے دعائے مغفرت کی ہے مرحوم افتخار صابر اور ندیم صابر کے والد گرامی تھے

Leave your comment
Comment
Name
Email