انچارج پولیس چوکی گکھڑ کی بڑی کارروائی،نوجوان سے 1200پتنگیں اور55عدد گوٹ چرخی کیمیکل بر آمد کر کے مقدمہ درج

انچارج پولیس چوکی گکھڑ کی بڑی کارروائی،نوجوان سے 1200پتنگیں اور55عدد گوٹ چرخی کیمیکل بر آمد کر کے مقدمہ درج

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) انچارج پولیس چوکی گکھڑ کی بڑی کارروائی مخبری پر موٹر سائیکل پر آنے والے نوجوان سے 1200پتنگیں اور55عدد گوٹ چرخی کیمیکل بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا واقعات کے مطابق پولیس چوکی سٹی گکھڑ سب انسپکٹر سمیع اللہ کو مخبر نے اطلاع دی کہ موٹر سائیکل نمبرGAK-12-5515ہنڈا 125پر بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور لائی جا رہی ہے جسے گریڈ اسٹیشن پر ناکہ لگا کر روکا گیا تو موٹر سائیکل سوار عثمان عرف گڈو ولد محمدامجد علوی موٹر سائیکل چھوڑ کر قریبی کھیتوں میں فرار ہو گیا پولیس نے پنجاب فلائنگ کائٹ ایکٹ2001کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

Leave your comment
Comment
Name
Email