ٹرین کی زد میں آکر ذہنی معزور نوجوان جاں بحق

ٹرین کی زد میں آکر ذہنی معزور نوجوان جاں بحق

گکھڑ منڈی( محمد گلشاد سلیمی )ٹرین کی زد میں آکر ذہنی معزور نوجوان جاں بحق واقعات کے مطابق عامر حسین ولد خادم حسین عمر 25 سال سکنہ محلہ نورپورہ گکھڑ ٹرین کی پٹڑی پر جا رہا تھا کہ پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا عامر حسین کے والد خادم حسین نے حادثہ کو اتفاقیہ قرار دیا پولیس نے انضباطی کارروائی کے بعد میت ورثاءکے حوالہ کر دی

Leave your comment
Comment
Name
Email