پاکستان تحریک انصاف گکھڑ

پاکستان تحریک انصاف گکھڑ

ء25اپریل 1996ء کو پاکستان تحریک انصاف نام سے ایک سیاسی پارٹی لاہور میں وجود میں آئی

جس کے بانی جناب عمران خان صاحب تھے اوران کے ساتھی محمد نجیب ہارون ،ناظم حاجی ،حامد خان ، ڈاکٹرپرویز حسن ،عبدالحفیظ خان، اویس غنی، ڈاکٹر عبدالمتین اور ڈاکٹر محمد فاروق شامل تھے

جون 1996ء میں پاکستان تحریک انصاف کا سینٹرل سیکٹریٹ ، پاکستان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تحت قائم کیا گیا ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف نے امنا مشن جاری و ساری رکھا

اکتوبر 20، 2002کے انتخابات میں پارٹی کو 0;46;8فیصد ووٹ ملے اور 272ممبران میں سے میانوالی سے 1ممبر منتخب ہوا ۔

گکھڑ میں پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد چند نوجوانوں نے رکھی تھی جس میں گلزار احمد جنجوعہ ، شیخ محمد یونس ہاشمی ، سکندر بھٹی ، کرنل عزیزالمک (مرحوم ) ، رانا اعجاز ، ملک شہزاد بھٹی،عابد سعید بھٹی وغیرہ شامل تھے

اس وقت گکھڑ میں پارٹی کا باقائدہ کوئی پلیٹ فارم نہیں تھا کچھ لوگ مل کر اور کچھ لوگ انفرادی طور پارٹی کے لئے کام کر رہے تھے ۔ ان لوگوں نے 2002 کے الیکشن میں بھی بطور پارٹی ممبران حصہ لیا ۔ اس الیکشن میں مخالف پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ۔

ء 2002کے بعد میں کار کنان کی سرگرمیاں بھی ماند پڑ گئیں گکھڑ میں کوئی پاقائدی کوئی پلیٹ فار نہ ہونے کی وجہ سے کار کنان کوئی پاقائدگی قائم نہ رکھ سکے ۔

ء 2007 میں عمران خان کے مشن کو اپنا مشن سمجھتے ہوئے پھر چند نوجوانوں نے جن میں محمد رضوان جاوید ، عادل احمد جان ،اشفاق احمد بٹ اور دیگر ساتھیوں سے ملکر کام کرنا شروع کر دیا ان لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف راغب کیا اور اس عمل کو مسلسل جاری رکھا ۔

ء2008کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات سے بائیکاٹ کیا،

ء2009 میں ا پارٹی میں شامل ہونے والے میاں روَعرفان علی ایڈووکیٹ ،محمد عمر ذیشان علوی،کی شمولیت سے پارٹی کو مزید توویت ملی اسی سال گکھڑکی تینوں یونین کونسلز میں 30;47;1کے محمد عمر ذیشان علوی31;47;2, کے اشفاق بت اور 32;47;3کے میاں عرفان علی ایڈوکیٹ صدر منٹکب ہوئے ۔ ان میں کی مسلسل جدوجہد نے گکھڑ میں پارٹی کو ایک بہترین انداز میں متعارف کروایا اور نوجوان طبقہ جوق در جوق پا رٹی میں شامل ہونے لگا اس میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو اپنے ساتھیوں سے مل کر گکھڑ میں اچھے طریقہ سے منظم کیا ۔

ء2011 میں حاجی رفیق ، ڈاکٹر زاہد محمود سعید نے پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شمولیت کا اعلان کیا ،

ء2011 میں ہی سٹی باڈی تشکیل دی گئی جس میں گکھڑ کے پہلے صدر میاں عرفان ایڈووکیٹ مقرر ہوئے ،

صدر :ا میاں عرفان علی ایڈووکیٹ

جنرل سیکرٹری: محمد عمر ذیشان علوی

سینئر نائب صدر : عادل احمد جان

سیکرٹری اطلاعات و نشریات : محمد ناظم ارشد

ورکر کارکنان و راہنما :

شیخ محمد یونس ہاشمی ،ڈاکٹر زاہد محمو د سعید :میاں شہزاد صدیق ، میاں طاہر حنیف ،مرزا بلال مغل ،ملک حسن جمیل ،کاشان قریشی ،ملک سلمان انور ،ڈاکٹر طارق جاوید، ڈاکٹر راحیل احمد،محمد نواز مہر ،سمیر اصغر بٹ ،عمیرقیوم ،ایم ۔ اے چیمہ ،محمد ارسلان صدیق ،مبشر ،محمد سلمان اسلم ،چوہدری قیصر حمید ،فیصل حمید ،امجد رانجھا ڈار ،محمد امجد بھائی ،حسان چوہان ،حاجی عبدالرحیم ،مرزا ذیشان ضیاء وغیرہ وغیرہ

ء2013 میں میاں عرفان علی ایڈووکیٹ ،ڈاکٹرزاہد محمود سعید ،شیک محمد یونس ہاشمی،محمد ذیشان علوی ،حاجی محمد رفیق کی کاوشوں سے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر وجود میں آیا اب کارکنان منظم طریقے سے عمران خان کے مشن کو لے کار چل رہیں ہیں

ء 2010صدر ) میاں عرفان علی ایڈووکیٹ (جنرل سیکرٹری) محمد عمر ذیشان علوی

ء2013صدر )اعجاز نسیم چیمہ (جنرل سیکرٹری) محمد عمر ذیشان علوی

ء 2015صدر )شیخ محمد یونس ہاشمی (جنرل سیکرٹری) محمد عمر ذیشان علوی

*ء 2020صدر ) عبدالوحید*(جنرل سیکرٹری)اسد امتیاز ایڈووکیٹ

Leave your comment
Comment
Name
Email