شعیب الطاف چیمہ بطور ضلعی جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر ن لیگی ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

شعیب الطاف چیمہ بطور ضلعی جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر ن لیگی ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی) ن لیگ کے ضلعی انفرمیشن سیکرٹری شعیب الطاف چیمہ مسلم لیگ ن ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری مقرر مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے واہنڈو سے ن لیگی ایم پی اے قیصر اقبال سندھو کو مسلم لیگ ن کا ضلعی صدر جبکہ حلقہ پی پی 53 کے مرکزی راہنما اور ضلعی انفارمیشن سیکرٹری ن لیگ شعیب الطاف چیمہ کو مسلم لیگ ن ضلع گوجرانوالہ کا جنرل سیکرٹری نامزد کرکے ان کا نو ٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا،ورکر کلاس کے شعیب الطاف چیمہ بطور ضلعی جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر ن لیگی ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور پارٹی قیادت کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کیا، شعیب الطاف چیمہ کو ضلعی جنرل سیکرٹری ن لیگ منتخب ہونے پر میر امجد بشیر، صدر ن لیگ میر مظہر بشیر، چیئرمین ایم سی گکھڑ وسیم یعقوب بٹ، عبدالرزاق بٹ، مدثر قادر صباح، ڈاکٹر عصمت علوی، حاجی عبدالجبار رانا، سیٹھ طارق برفی والے،زمان بٹ اور،محمد ادریس بٹ نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ پارٹی کے تنظیمی معاملات بہتر انداز میں چلانے کے علاؤہ ن لیگی ورکرز کو فعال اور نئے دوستوں کو شامل کرتے ہوئے پارٹی کا گراف مزید اوپر لیکر جائیں گے

Leave your comment
Comment
Name
Email