ریاض گوندل ایس ایچ او گکھڑ تعینات

ریاض گوندل ایس ایچ او گکھڑ تعینات

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی) ریاض گوندل ایس ایچ او گکھڑ تعینات، چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، کرپشن انکوائری پر آر پی او گوجرانوالہ ریجن نے ایس ایچ او گکھڑ صفدر عطا بھٹی اور سب انسپکٹر اطہر امام کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا تھا، جس کے پانچ روز بعد سی پی او گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی نے تھا نہ تتلے عالی سے بطور ایس ایچ او ریاض گوندل کا تبادلہ کرکے انہیں بطور ایس ایچ او تھانہ گکھڑ منڈی تعینات کر دیا

Leave your comment
Comment
Name
Email