نامعلوم چور گھر میں داخل ہو کر نقدی اور طلائی زیورات چرا کر لے گئے

نامعلوم چور گھر میں داخل ہو کر نقدی اور طلائی زیورات چرا کر لے گئے

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)نامعلوم چور گھر میں داخل ہو کر نقدی اور طلائی زیورات چرا کر لے گئے تفصیلات کے مطابق بلاول ولد غلام رسول قوم جٹ کاہلو سکنہ پیر کوٹ روڈ واقع چیمہ کالونی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھت پر سو رہا تھا کی رات کی تاریکی میں نامعلوم چور گھر میں داخل ہوئے اور سیف الماری میں رکھے ڈیڑھ لاکھ نقدی اور طلائی زیورات جن میں 4 عدد طلائی آنگوٹھیاں 2 عدد کانٹے اور ایک بریسلیٹ وزن تقریبا 6 تولہ چوری کر کے لے گئے

Leave your comment
Comment
Name
Email