دین کی مجلس جنت کی مجلس ہے اورگناہ کی مجلس دوزخ کی مجلس ہے(مولاناحماد الزھراوی)

دین کی مجلس جنت کی مجلس ہے اورگناہ کی مجلس دوزخ کی مجلس ہے(مولاناحماد الزھراوی)

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)انسانیت کی معراج حاصل کرنے کیلئے دین پر عمل پیرا ہونا ہو گا دین کی مجلس جنت کی مجلس ہے اورگناہ کی مجلس دوزخ کی مجلس ہے جنت سکون کی جبکہ دوزخ بے سکونی اور بے قراری کی جگہ ہے ان خیالا ت کا اظہار مولاناحماد الزھراوی نے جامع مسجد امام اہلسنت گکھڑ میں بیان کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم صرف دنیا کیلئے نہیں بھیجے گئے دین کے بغیر زندگی حیوانی زندگی ہے دین اور نظریہ امت مسلمہ میں روح اور جسم کی مانند ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email