وزیر اعظم آزاد کشمیر کے مشیر چوہدری اکبر ابراہیم گجر کی گکھڑ آمد

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے مشیر چوہدری اکبر ابراہیم گجر کی گکھڑ آمد

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی) وزیر اعظم آزاد کشمیر کے مشیر چوہدری اکبر ابراہیم گجر کی گکھڑ آمد تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد اکبر گجر آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا مشیر منتحب ہونے کے بعد گکھڑ اپنے حلقے کا دورہ کیا اور حلقہ کے عوام کا شکریہ ادا کیا انہوں نے حلقہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر چوہدری محمد انور گجر ولید الرحمن بٹ چیئرمین شکایات سیل وزیر اعلیٰ پنجاب گکھڑ، رانا شاہداکبر، اکرم گجر سلامت گجر،شہبازجٹ،مشتاق گجر، ضیغم عباس ہنجرا، محمد ساجد بٹ،خالد نسیم، حافظ بلال و دیگر افراد موجود تھے

Leave your comment
Comment
Name
Email