گکھڑ میں جدید مشینری کے ساتھ حسن ڈینٹل کلینک کا افتتاح

گکھڑ میں جدید مشینری کے ساتھ حسن ڈینٹل کلینک کا افتتاح

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)گکھڑ میں ڈینٹل سرجن ڈاکٹر کی تعداد بہت کم ہے یہ میرا ہوم اسٹیشن ہے اسی لیے یہاں کلینک بنانے کا ارادہ کیا جدید ڈیجیٹل ایکسرے مشین کی خصوصی سہولت میسر ہوگی ڈینٹل سرجن ڈاکٹر تلمیز الحسن اوجلہ کا حسن ڈینٹل کلینک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے اظہار خیال کلینک کا افتتاح ان کے والد محترم چوہدری لیاقت علی اوجلہ فیتہ کاٹ کر لیا اس موقع پر پرنسپل ڈینٹل سرجن حافظ سعید الرحمن، ڈاکٹر قمرحسیب، ڈاکٹر محمد نوید، ذوالفقار اوجلہ، بشارت حسین رندھاوا، محمد ابراہیم، محمد گلشاد سلیمی، محمد عارف شہباز و دیگر موجود تھے واضح رہے کہ حسن کلینک پر ڈاکٹر تلمیز الحسن 25ستمبر تک فری چیک اپ کریں گے

Leave your comment
Comment
Name
Email