انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)محمد بوٹا کھوکھر حارث ہائیڈرولک کمپنی والے کے والد محترم غلام رسول کھوکھر قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے محمد گلشاد سلیمی، محمد عارف شہبا ز، صدر سبزی منڈی گکھڑ چوہدری شماز اشرف چیمہ، ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ، منشی محمد یعقوب، میاں زاہد جمیل، علی سفیان ہنجرا، ساجد کھوکھر، استاد نصیر کھوکھر، میاں ابرار احمد خاں، میاں عمیر گلشاد، ابوبکر بٹ، محمد صفدر چیمہ، ہدایت اللہ کھوکھر، حاجی محمد حسین کھوکھر، محمد انور کھوکھر ودیگر نے دعائے مغفرت کی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Leave your comment
Comment
Name
Email