نامعلوم چور گھر سے ساڑھے 5 تولہ زیور 25 ہزار نقدی چوری کرکے فرار

نامعلوم چور گھر سے ساڑھے 5 تولہ زیور 25 ہزار نقدی چوری کرکے فرار

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی) نامعلوم چور گھر سے ساڑھے 5 تولہ زیور 25 ہزار نقدی چوری کرکے فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق محلہ شاہ سلیمان کے رہائشی محمودالحسن اپنی فیملی کے ساتھ گھر کے صحن میں سویا ہوا تھا کہ نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور گھر میں پڑے ہوئے ساڑھے 5 تولے زیور 25 ہزار روپے نقدی چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ گکھڑ مصروف تفتیش ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email