مسلم لیگ ن کے سابق کونسلر عاصم حسین باجوہ کی بڑی شارٹ

مسلم لیگ ن کے سابق کونسلر عاصم حسین باجوہ کی بڑی شارٹ

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی) مسلم لیگ ن کے سابق کونسلر عاصم حسین باجوہ کی بڑی شارٹ پاکستان تحریک انصاف کے یونس انصاری،شہزاد نوشاہی، عنصر طور،ظفر طور،استاد ہمایو ں بھلر، صفدر گھمن،افضل گھمن، کرامت بھٹی،نزیر رحمانی،ریاض مہر،سیٹھ امجد،سیٹھ محمد عمران رحمانی نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی اور چوہدری عاصم حسین باجوہ، ایم پی اے بلال فاروق تارڑ کی حمایت کا اعلان کردیا

Leave your comment
Comment
Name
Email