انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی) سینئر صحافی تجزیہ نگار قمر چیمہ کے بڑے بھائی نسیم چیمہ رضائے الہی سے وفات پا گئے نمازہ جنازہ گکھڑ کے نواحی گاوں عادل گڑھ میں ادا کی گئی گکھڑ کی صحافی برادری اور گکھڑپریس کلب نے مرحوم کی نا گہانی موت پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email