تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کے 12سال مکمل صدر ملک طاہر محمود خاں کی تمام عہدیداران و ممبران کو مبارکباد

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کے 12سال مکمل صدر ملک طاہر محمود خاں کی تمام عہدیداران و ممبران کو مبارکباد

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کے 12سال مکمل صدر ملک طاہر محمود خاں کی تمام عہدیداران و ممبران کو مبارکباد مرکزی آفس ساروکی چیمہ میں کیک کاٹا گیا جنرل سیکرٹری محمد گلشاد سلیمی، اشتیاق ہاشمی، معروف ہنجرا، قاضی زاہد محمود، محمد عارف شہباز، ڈاکٹر اکرم جاوید، عبدالرحمن، طلحہ افضل، رانا شاہد محمود و دیگر کا ملک طاہر محمود خاں پر مکمل اعتماد کا اظہار ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور آئندہ بھی کریں گے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد تحصیل کی واحد رجسٹرڈ پریس کلب ہے مثبت اور ذمہ دارانہ صحافت ہمارا ماٹو ہے حافظ عبدالمنان کی طرف سے پر تکلف ضیافت کا اہتمام کیا گیا اجلاس کے آخر میں ملک و قوم اور تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کی بہتری و ترقی کی دعا کی گئی

Leave your comment
Comment
Name
Email