گکھڑ میں لاغر اور بیمارمرغیوں کے گوشت سے لوگوں کو برگر اور شوارمے کھلائے جانے لگے

گکھڑ میں لاغر اور بیمارمرغیوں کے گوشت سے لوگوں کو برگر اور شوارمے کھلائے جانے لگے

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)گکھڑ میں لاغر اور بیمارمرغیوں کے گوشت سے لوگوں کو برگر اور شوارمے کھلائے جانے لگے شہریوں کا فورڈ اتھارٹی سے کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گکھڑ اور گردونواح میں شہریوں کو بیمار اور لاغر مرغیوں کے گوشت سے برگر اور شوارے کھلائے جانے کاسلسلہ زوروں پر ہے مرغی کے گوشت کا کاروبار کرنے والے برگر شوارمے کا کام کرنے والوں کو سستے داموں گوشت فروخت کرتے ہیں برگر اور شوارمے مہنگے داموں فروخت کئے جاتے ہیں جن کے کھانے سے لوگ بیماریوں کا شکار ہو رہے گکھڑ کے شہریوں نے لاغر بیمار مرغیوں کے گوشت سے تیار اشیاء تیار کرکے لوگوں کو کھلانے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email