
تحصیل پریس کلب وزیرآباد کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر کاشف عمران کے بھائی،سینئر ٹیچر سعد عمران کے ولیمہ کی تقریب عثمان میرج ہال میں منعقد ہوئی
گکھڑ(محمد گلشا دسلیمی) تحصیل پریس کلب وزیرآباد کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر کاشف عمران کے بھائی اور وزیرآباد ایسوسی ایشن آف ہومیوپیتھس کے صدر ڈاکٹر عبدالمنان کے صاحبزادہ، سینئر ٹیچر سعد عمران کے ولیمہ کی تقریب عثمان میرج ہال میں منعقد ہوئی تقریب میں تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کے صدر ملک طاہر محمود خاں،جنرل سیکریٹری محمد گلشاد سلیمی و عہدیراران، وزیرآباد ایسوسی ایشن آف ہومیوپیتھس کے اراکین، گورنمنٹ ہائی سکول نظام آباد کے ہیڈماسٹر ریاض احمد اور سینئر سٹاف، قاری احسان احمد،قاری عمران احمد، ابوذر غفاری، وجاہت حسین چیمہ، امجد رضاگجر،ناصر ساہی، حافظ عبدالعزیز، حافظ عبدالرحیم، عبید الرحمن، حافظ عطااللہ،حافظ اظہرعمران،غلام علی وڑائچ، اللہ دتہ ایڈووکیٹ کے علاوہ علاقہ کی معروف کاروباری اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی مہمانان گرامی نے تقریب کے انتظامات کو سراہا اور نوبیاہتاجوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا معاملات میں برکت اور اتفاق باہمی کی دعا کی تقریب کے آخر میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا

Finally found an easy to use and good-looking plugin for adding an author box to site
Leave your comment