قلندری سنگت گکھڑ کے زیراہتمام خلفائے چہارم حضرت علی المرتظٰی کی ولادت کے سلسلہ میں کیک کاٹاگیا

قلندری سنگت گکھڑ کے زیراہتمام خلفائے چہارم حضرت علی المرتظٰی کی ولادت کے سلسلہ میں کیک کاٹاگیا

گکھڑ ( ڈاکٹر عصمت علوی)قلندری سنگت گکھڑ کے زیراہتمام خلفائے چہارم حضرت علی المرتظٰی کی ولادت کے سلسلہ میں کیک کاٹاگیا،گکھڑ کی معروف روحانی تنظیم قلندری سنگت گکھڑ کے زیراہتمام تیرہ رجب المرجب کو حلفہ چہارم حضرت علی ؓ المرتضٰی ؓ کی ولادت پر گکھڑ ٹیکسی اسٹینڈ جی ٹی رود گکھڑ پر کیک کاٹا گیا، جہاں پر قلندری سنگت کے ندیم بٹ المعروف نور والے،صوفی بشارت علی چھینیانوالے،ادریس بٹ،محمدبوٹا ٹھکرا،محمد اشفاق مغل ڈرائیور،عثمان رضا،عامر سجاد،میرعالم خاں،شہزاد بٹ،طارق مٹو،حمزہ شفقت چیمہ،حسن حشام چیمہ اور،فیاض حسین،ودیگر نے شر کت کرکے خلیفہ چہارم حضرت علی المرتظٰی کی ولادت کے سلسلہ میں ناصرف کیک کاٹا ،بلکہ دعائیہ تقریب کے بعد لنگر حسینی کا اہتمام کیا گیا

Leave your comment
Comment
Name
Email