سستابازار گکھڑ سے شہری کی کھڑی موٹر سائیکل چوری

سستابازار گکھڑ سے شہری کی کھڑی موٹر سائیکل چوری

گکھڑ( ڈاکٹرعصمت علوی)سستابازار سے شہری کی کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی،تفصیلات کیمطابق گکھڑ کے علاقہ بنگلہ آبادی کارہائشی عمراسلم جٹ اپنے ملکیتی موٹر سائیکل نمبریGAR/9674 کو سستا بازار گکھڑ کے باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا، کہ نامعلوم چور اس کا لاک شدہ موٹرسائیکل چرا کر لے گیا ، تاحال سراغ نہ مل سکا ،پولیس گکھڑ مصروف تفتیش

Leave your comment
Comment
Name
Email