سب انسپکٹر صفدر عطا بھٹی کو بطور ایس ایچ او تھا نہ گکھڑ منڈی تعینات

سب انسپکٹر صفدر عطا بھٹی کو بطور ایس ایچ او تھا نہ گکھڑ منڈی تعینات

گکھڑ( ڈاکٹرعصمت علوی ) سی پی او گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی نے پولیس لائن گوجرانوالہ سے سب انسپکٹر صفدر عطا بھٹی کو بطور ایس ایچ او تھا نہ گکھڑ منڈی تعینات کر دیا،جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا،یاد رہے کہ تھا نہ گکھڑ کے ایس ایچ اوسب انسپکٹر خالد نواز وریاہ کی معطلی کے بعد اسی تھا نہ گکھڑ کے سب انسپکٹر علی شیر کو بطور ایس ایچ او چارج دیا گیا تھا،اب پولیس لائن سے سب انسپکٹر صفدر عطا بھٹی کو بطورایس ایچ او گکھڑ تعینات کیا گیا ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email