انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)صدر مرکزی انجمن تاجراں گکھڑ مہر افضال مختار اور مہر امتیاز مختار کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مولانا حماد الزھراوی، صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن، جنرل سیکرٹری امانت علی چیمہ، سرپرست اعلیٰ عبداللہ خالد، محمد گلشاد سلیمی، محمد یعقوب سلیمی، سہیل قمر سلیمی، نوید قیصر سلیمی، میاں عمیر گلشاد، میاں زبیر گلشاد، محمد رفیق آسی، سید شاہ حسین بخاری، محمد فیصل افضل، ملک محمد جمیل، زوہیب علی، ولید الرحمن بٹ، لکی بٹ، آصف بٹ، میاں آصف انصاری، محمد عارف شہباز، بابر علی شاہین، ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ، صدر سبزی منڈی گکھڑ چوہدری شماز اشرف چیمہ، میاں زاہد جمیل، سینئر صحافی صابر علی چوہدری، محمد یونس علوی، آصف محمود رانا، میاں محمد صدیق، میاں محمد صابر ارائیں رائس ڈیلر، محمد عارف مہر ٹیلرز و دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے
Leave your comment
Comment
Name
Email