تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کا تجدید ی لیٹر برائے2020-21 جاری

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کا تجدید ی لیٹر برائے2020-21 جاری

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کا تجدید ی لیٹر برائے2020-21ڈسٹرکٹ آفیسر جائنٹ سٹاک کمپنیز گوجرانوالہ شفیق طارق نے جاری کر دیا صدر ملک طاہر محمود خاں اور جنرل سیکرٹری محمد گلشاد سلیمی نے تمام ممبران و عہدیداران ک مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ الحمد اللہ تمام ممبران کی دعائیں اور کاوش رنگ لائی اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں سرخرو کیا تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد اپنا صحافتی سفر بے لوث خدمت کے جذبہ سے جاری رکھے گی

Leave your comment
Comment
Name
Email