حاجی شوکت علی کھوکھر حلوائی مرحوم کے برادر نسبتی حاجی بشیر احمد کھوکھر حلوائی سرگودھا میں انتقال کر گئے

حاجی شوکت علی کھوکھر حلوائی مرحوم کے برادر نسبتی حاجی بشیر احمد کھوکھر حلوائی سرگودھا میں انتقال کر گئے

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) حاجی شوکت علی کھوکھر حلوائی مرحوم کے برادر نسبتی حاجی بشیر احمد کھوکھر حلوائی سرگودھا میں انتقال کر گئے مرحوم، محمد رضوان،محمد صفدرمرحوم، محمد قاسم کھوکھر کے والد محترم اور تصدق حسین، عابد حسین، محمد عامر اور ساجد حسین کھوکھر کے ماموں جان تھے ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے محمد گلشا د سلیمی، حاجی محمد خالد انصاری ناروے،حاجی محمد طالب، رشید احمد انصاری ٹھیکیدار، محمد خالد مغل، محمد نعیم کھوکھر، مولانا حماد الزھراوی، اعجاز احمد ڈرائیور گوجرانوالہ،ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ، کرنل(ر) نسیم اللہ چیمہ، امانت علی کھوکھر، غلام رسول کھوکھر، حافظ عبدالوحید کھوکھر، حنیف کھوکھر، محمد سعید کھوکھر، محمد طارق کھوکھر و دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے
Leave your comment
Comment
Name
Email