نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے دکان دار کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 40 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار

نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے دکان دار کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 40 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) 2 نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے دکان دار کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 40 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار تفصیلات کے مطابق غلام فرید صابری کی دوکان نت کلاں روڈ نزد ریلوے پھاٹک گکھڑ پر صبح تقریبا” 8 بجے 2 نا معلوم مسلح ڈاکو آئے اور غلام فرید صابری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 40 ہزار روپے نقدی اور ایک عدد موبائل فون G5 چھین لیا اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ گکھڑ کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

Leave your comment
Comment
Name
Email