
ٹویوٹا سوار 4مرد اور 2خواتین نے گکھڑ کی 2خواتین سے کانوں کی بالیاں انگوٹھی اور6ہزار روپے نقدی چھین لی
گکھڑ ( محمد گلشاد سلیمی)ٹویوٹا سوار 4مرد اور 2خواتین نے گکھڑ کی رہائشی محمد بوٹا سندھو کی رشتہ دار 2خواتین سے کانوں کی بالیاں انگوٹھی اور6ہزار روپے نقدی چھین لی واقعات کے مطابق دونوں خواتین لوہیانوالہ بائی پاس گوجرانوالہ سے گکھڑ آنے کیلئے ٹویوٹا میں سوار ہوئی تھیں نوسر باز ان خواتین کو کوٹلی ساہیاں قبرستان کے نزدیک اتار کر فرار ہو گئے پولیس کو مطلع کر دیا گیا ہے

Finally found an easy to use and good-looking plugin for adding an author box to site
Leave your comment