نامعلوم چور چھت کے رستے گھر میں داخل ہو کر قیمتی موبائل فون اور الماری میں پڑے 25ہزار روپے چرا کرلے گئے

نامعلوم چور چھت کے رستے گھر میں داخل ہو کر قیمتی موبائل فون اور الماری میں پڑے 25ہزار روپے چرا کرلے گئے

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)نامعلوم چور چھت کے رستے گھر میں داخل ہو کر قیمتی موبائل فون اور الماری میں پڑے 25ہزار روپے چرا کرلے گئے واقعات کے مطابق شیخ واجد ساکن محلہ شاہ جمال گکھڑ اپنے گھر اہل خانہ کے ہمراہ سو رہا تھا کہ نامعلوم چور واردات کر گئے پولیس کو مطلع کر دیا گیا

Leave your comment
Comment
Name
Email