نامعلوم چور مختلف وارداتوں میں ایک لاکھ روپے سے زائد مالیتی سامان چوری کر کے لے گئے

نامعلوم چور مختلف وارداتوں میں ایک لاکھ روپے سے زائد مالیتی سامان چوری کر کے لے گئے

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)نامعلوم چور مختلف وارداتوں میں ایک لاکھ روپے سے زائد مالیتی سامان چوری کر کے لے گئے تفصیلات کے مطابق چوہدری ناظرگجر کے ڈیرہ نزد ٹوٹل پٹرول پمپ پر لگا ہوا ایک عدد زرعی ٹیوب ویل، الیکٹرک موٹر اور آہنی منجھا اور دھند کی وجہ سے سفر نہ کرنے والے کنٹینر اور مزدا سے 4عدد بیٹریاں نامعلوم چوررات کی تاریکی میں اتار کر لے گئے

Leave your comment
Comment
Name
Email