رات گئے محکمہ فوڈ اتھارٹی  کے چھاپے، ناقص آئل استعمال کرنے پر ہوٹل سیل اور دیگر کو جرمانے

رات گئے محکمہ فوڈ اتھارٹی  کے چھاپے، ناقص آئل استعمال کرنے پر ہوٹل سیل اور دیگر کو جرمانے

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)رات گئے محکمہ فوڈ اتھارٹی پنجاب نے ناقص آئل استعمال کرنے پر عوامی ہوٹل کو سیل، جبکہ ناقص صفائی ستھرائی پر الحافظ ریسٹورنٹ کو 30ہزار روپے جرمانہ عائد کیا علاوہ ازیں کئی دوکاندار حضرات کو وارننگ جاری مزید کاروائیاں جاری ہیں

Leave your comment
Comment
Name
Email