مجاہد الیکٹرانکس سے 15 ہزار نقدی اورموبائل مالیتی 35 ہزار اسلحہ کی نوک پر چھین کر نامعلوم نوجوان فرار

مجاہد الیکٹرانکس سے 15 ہزار نقدی اورموبائل مالیتی 35 ہزار اسلحہ کی نوک پر چھین کر نامعلوم نوجوان فرار

گکھڑ منڈی(محمد گلشاد سلیمی)جہانگیر ولد محمد شفیع انصاری مجاہد الیکٹرانکس سے 15 ہزار نقدی اورP20 لائٹ موبائل مالیتی 35 ہزار اسلحہ کی نوک پر چھین کر نامعلوم نوجوان فرار 15پر کال کرنے پر مقامی پولیس اور ڈولفن فورس کے جوان موقع پر پہنچ گئے پولیس کو تحریری درخواست دےدی گئی تا حال کوئی ملزم ٹریس نہ ہو سکا
Leave your comment
Comment
Name
Email