گھریلو جھگڑے کی بناپرسوتن بشری نے سوتن یاسمین کو آہنی چیز سے سر پر وار کر کے ابدی نیند سلا دیا

گھریلو جھگڑے کی بناپرسوتن بشری نے سوتن یاسمین کو آہنی چیز سے سر پر وار کر کے ابدی نیند سلا دیا

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)گھریلو جھگڑے کی بناپرسوتن بشری نے سوتن یاسمین کو آہنی چیز سے سر پر وار کر کے ابدی نیند سلا دیا قتل ہونے والی نے پہلے خاوند سے 5 بچوں کو چھوڑ کر ٹرک ڈرائیور اسلم ساکن اوجلہ کلاں سے نکاح کیا تھااسلم سے اس کی کوئی اولاد نہیں ہے پولیس اور فرانزک لیب عملہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے، یاد رہے کہ قتل کرنے والی بشری نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا جسے پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا بشری اسلم کی پہلی بیوی ہے جس کے بطن سے 2 بیٹے اور 3 بیٹاں ہیں جن میں 1 بیٹا اور 1 بیٹی شادی شدہ ہیں اسلم بھلر ٹرک ڈرائیور ہے دونوں سوتنوں میں اکثر لڑائی جھگڑارہتا تھا

Leave your comment
Comment
Name
Email