سہولت بازار گکھڑ سے عوام کو بہت ریلیف مل رہا ہے اسے بند کرنا ٹھیک نہیں (شکیل گل)

سہولت بازار گکھڑ سے عوام کو بہت ریلیف مل رہا ہے اسے بند کرنا ٹھیک نہیں (شکیل گل)

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)سہولت بازار گکھڑ سے عوام کو بہت ریلیف مل رہا ہے عوام ہی ایک ہی جگہ سے گھریلو اشیاء خرید لیتے ہیں اسے بند کرنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں نہیں اسے جاری رکھا جائے سہولت بازار گکھڑ ہونے کی خبر پر خریدار مرد و خواتین فرحان احمد، محمد رفیق اقلیتی راہنما شکیل گل و دیگر کا میڈیا سے اظہار خیال انہوں نے کہا کہ سہولت بازار سے عوام کو سہولت مل رہی ہے اور بازار سے کم قیمت پر تمام روز مرہ کی اشیائے ضرورت وافر مقدار میں میسر ہیں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ(ر) سہیل اشرف، اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد عامر محمود اسے جاری رکھنے کے احکامات جاری کریں عوامی سماجی حلقوں کا مطالبہ

Leave your comment
Comment
Name
Email