روڈ کراس کرتے ہوئے 25سالہ نوجوان بس کی زد میں آکر شدید زخمی

روڈ کراس کرتے ہوئے 25سالہ نوجوان بس کی زد میں آکر شدید زخمی

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)روڈ کراس کرتے ہوئے 25سالہ نوجوان رضوان راولپنڈی سے گوجرانوالہ جانے والی ڈائیوبس کی زد میں آکر شدید زخمی ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیا مقامی پولیس تھانہ گکھڑ نے بس کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی

Leave your comment
Comment
Name
Email