نامعلوم ڈاکوؤں نے گکھڑ میں ماموں بھانجے کو لوٹ لیا

نامعلوم ڈاکوؤں نے گکھڑ میں ماموں بھانجے کو لوٹ لیا

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)نامعلوم ڈاکوؤں نے گکھڑ میں پنج تنی فلاور ڈیکوریشن کا کام کرنے والے عصمت اللہ بٹ اور اس کے بھانجے وسیم بٹ کو گوجرانوالہ جاتے ہوئے لوہیانوالہ اوور ہیڈ برج پر روک کر 14ہزار روپے سے محروم کر دیا اور فرار ہو گئے

Leave your comment
Comment
Name
Email