نامعلوم چور 40 ہزار روپے مالیت کی موٹریں وغیرہ چرا لے گئے

نامعلوم چور 40 ہزار روپے مالیت کی موٹریں وغیرہ چرا لے گئے

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)چوکی پولیس سٹی گکھڑ کے قریب چوری کی واردات نامعلوم چور 40 ہزار روپے مالیت کی موٹریں وغیرہ چرا لے گئے پولیس کو رپورٹ کردی گئی واقعات کے مطابق نامعلوم چور چوکی سٹی گکھڑ کے قریب واقع محمد حیات چوراہی کی موٹروائنڈنگ شاپ کے تالے کاٹ کر 40 ہزار روپے مالیت کاموٹروائنڈنگ کی تار موٹریں ودیگر سامان چرا کر لے گئے
Leave your comment
Comment
Name
Email