نامعلوم جیب تراش خاتون نے خریداری کے دوران خاتون کے بیگ سے پرس نکال لیا

نامعلوم جیب تراش خاتون نے خریداری کے دوران خاتون کے بیگ سے پرس نکال لیا

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی)نامعلوم جیب تراش خاتون نے خریداری کے دوران عادل گڑھ کی رہائشی خاتون شمع گلزار کے بیگ سے پرس نکال لیا جس میں 10ہزارر وپے متحدہ عرب امارات کا آئی ڈی کارڈ، UBLاے ٹی ایم کارڈاور شناختی کارڈ سمیت اشیائے ضروریہ تھیں شمع گلزار اپنی ہمشیرہ سونیا کے ہمراہ گکھڑ خریداری کیلئے آئی ہوئی تھی

Leave your comment
Comment
Name
Email