تحصیل پریس کلب رجسٹرد وزیر آباد کے سالانہ اجلاس میں تمام عہدیداران برائے سال 2021؁ٗ ؁ٗ؁ ء بلا مقابلہ منتخب ہو گئے

تحصیل پریس کلب رجسٹرد وزیر آباد کے سالانہ اجلاس میں تمام عہدیداران برائے سال 2021؁ٗ ؁ٗ؁ ء بلا مقابلہ منتخب ہو گئے

گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) تحصیل پریس کلب رجسٹرد وزیر آباد کے سالانہ اجلاس میں تمام عہدیداران برائے سال 2021؁ٗ ؁ٗ؁ ء بلا مقابلہ منتخب ہو گئے جن میں نائب صدور میاں صبیح الرحمن، حکیم غلام مرتضےٰ، حکیم حفیظ اللہ، تنویر شاہد، سینئر نائب صدر اشتیا ق ہاشمی، سرپرست بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤ الدین، بریگیڈیئر (ر) محمد زبیر چٹھہ، جنرل سیکرٹری محمد گلشاد سلیمی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر کاشف عمران، سیکرٹری فنانس ڈاکٹر اکرم جاوید و دیگر شامل ہیں جبکہ ملک طاہر محمود خاں بانی و مستقل آئینی صدر ہیں اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران محمد گلشاد سلیمی، ڈاکٹر کاشف عمران، حکیم غلام مرتضےٰ، حکیم حفیظ اللہ، اشتیاق احمد ہاشمی، رانا نثار احمد، عبدالرحمن، ناظم حسین، قاری محمد فیصل،محمد شفیق و دیگر موجود تھے

Leave your comment
Comment
Name
Email