معروف صراف مرحوم فیروز دین زرگر کے بیٹےمحمد شفیق زرگر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

معروف صراف مرحوم فیروز دین زرگر کے بیٹےمحمد شفیق زرگر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

گکھڑ (ڈاکٹر عصمت علوی) معروف صراف مرحوم فیروز دین زرگر کے بیٹے،معراج دین المعروف مختار زرگر اور بابر حسین زرگر کے بھائی اور عثمان زرگر کے والد محترم محمد شفیق زرگر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے جنہیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی مشرقی قدیمی باغ مدینہ المعروف بٹ دری فیکٹری کے پچھلے قبرستان نت کلاں روڈ گکھڑ سپردِ خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی،سماجی اور تاجر برادری نے شرکت کی
Leave your comment
Comment
Name
Email