رفیق آسی کی خالہ جان، حبیب اللہ مٹھو کی خوش دامن قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

رفیق آسی کی خالہ جان، حبیب اللہ مٹھو کی خوش دامن قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)نائب صدر گکھڑ پریس کلب محمد رفیق آسی کی خالہ جان، حبیب اللہ مٹھو کی خوش دامن قضائے الہٰی سے منگوال گجرات میںانتقال کر گئیں مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن ، جنرل سیکرٹری امانت علی چیمہ ، چیئرمین ملک محمد جمیل ، سرپرست اعلیٰ عبداللہ خالد ، سرپرست محمد گلشاد سلیمی، چیف آرگنائزر محمد فیصل افضل، چیئرمین ایکشن کمیٹی سید شاہ حسین بخاری ، حافظ رضا مصطفےٰ چیمہ، زوہیب علی انصاری ، محمد آصف بٹ ، حافظ محمد اسلم جٹ ، محمد عارف شہباز ، بابر شاہین ، ظفر اقبال مہر، صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد ملک طاہر محمو دخاں ، سینئر نائب صدر اشیاق احمد ہاشمی،نیئر عالم ، سید ضمیر حسین شاہ کاظمی ، ندیم مغل ، کاشف محمود،محمد کامران، صدر سبزی منڈی گکھڑ چوہدری شماز اشرف چیمہ ، فرحان احمد ڈھلو ، وسیم عباس ڈھلو ، رشید احمد ڈھلو، احسان اللہ ساہی، میاں عمیر گلشاد، الطاف حسین چیمہ کوٹ نورا، میاں زبیر گلشاد، محمدناظم الیکٹرک سٹور ، کاشف عبداللہ، انار گل خان، خیر گل خان، اختر خان و دیگر نے تعزیت کااظہار کیا ہے
Leave your comment
Comment
Name
Email