تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

گکھڑ (مہر افضال)تصویر میں دیکھائی دینے والا بچہ جو کہ اپنا نام بھی نہیں بتا سکتا شام 4بجے کہ قریب محلہ شاہ جمال جی ٹی روڈ والے والے پل سے ملا ہے اگر کوئی جانتا ہو تو برائے کرم مہر افضال مختار صدر(مرکزی انجمن تاجراں گکھڑ)سے اس نمبرپر 03026656609رابطہ کریں

Leave your comment
Comment
Name
Email