ڈی ایس پی وزیر آباد رانا اسلام کا ہمراہ سٹاف سہولت بازار کا سکیورٹی کے حوالے سے اچانک وزٹ

ڈی ایس پی وزیر آباد رانا اسلام کا ہمراہ سٹاف سہولت بازار کا سکیورٹی کے حوالے سے اچانک وزٹ

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)ڈی ایس پی وزیر آباد رانا اسلام کا ہمراہ سٹاف سہولت بازار کا سکیورٹی کے حوالے سے اچانک وزٹ تمام سٹالز کا بھی جائزہ لیا اور سہولت بازار میں ڈیوٹی پر مامور عملہ سے لگائے گئے سٹالز بارے جن میں سبز مرچ آلو پیار اور دیگر روز مرہ کی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں بارے سوالات پوچھے اور اطمینان کا اظہار کیا اس وزٹ کے موقع پر گرداور محمد افتخار (محکمہ ریونیو) عابد حسین چیمہ (میونسپل کمیٹی گکھڑ، شہزاد ملک ریٹ کنٹرولر مارکیٹ کمیٹی گکھڑ (سبزی منڈی)، ناصر گل سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی سبزی منڈی،یاسر چیمہ میڈیکل کاؤنٹر، سینئر صحافی عبداللہ خالد، سرپرست اعلیٰ گکھڑ پریس کلب، موجود تھے، بعد ازاں سپر ماڈل تھانہ گکھڑ کے ایس، ایچ، او منشاء گھمن نے بھی ہمراہ ماتحت عملہ کے ساتھ، سہولت بازار کا رورہ کیا اور سیکورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا

Leave your comment
Comment
Name
Email