تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کا بنیادی مقصد بے لوث خدمت اور رضاکارانہ محنت ہے (بریگیڈیئر بابر علاؤالدین)

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کا بنیادی مقصد بے لوث خدمت اور رضاکارانہ محنت ہے (بریگیڈیئر بابر علاؤالدین)

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ وزیر آباد کا بنیادی مقصد بے لوث خدمت اور رضاکارانہ محنت ہے اسے کبھی نہ بھولیں اس کا تسلسل جاری رکھیں اختلاف ہونے پر رابطہ کر کے بحث مباحثہ کریں اور اس کا حل نکالیں سرپرست بریگیڈیئر بابر علاؤالدین کا ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب انہوں نے کہا کہ گروپ بندی کو آئین اور ضوابط کے مطابق ختم کیا جا سکتا ہے صدر ملک طاہر محمود خاں نے کہا کہ تمام ممبران و عہدیداران یکجاں ہیں اور کوئی بھی عہدہ یا ذاتی مفاد کا لالچ نہیں رکھتا اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد گلشاد سلیمی، نائب صدور تنویر شاہد، حکیم حفیظ اللہ، حکیم غلام مرتضےٰ، قاضی زاہد محمود، اشتیا ق احمد ہاشمی، عبدالرحمن، ڈاکٹر جاوید اکرم، حافظ عبدالمنان و دیگر موجود تھے اجلاس کے اختتام پر ممبرا ن کو پر تکلف عصرانہ دیا گیا

Leave your comment
Comment
Name
Email