گگھڑ ویلفیئر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  سکولزاورمدارس میں گفٹ تقسیم

گگھڑ ویلفیئر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سکولزاورمدارس میں گفٹ تقسیم

گکھڑ منڈی( محمد گلشاد سلیمی)گگھڑ ویلفیئر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حسب سابق گگھڑ سٹی کے پرائمری سکولز اور مدارس دینیہ کے طلبا ء و طالبات میں موسمی تغیر و تبدل کے پیش نظر یونیفارمز ،بیگ ،جرسی،شالز اور اعزازی گفٹ تقسیم کیے جا رہے ہیں نگران مختلف سکولزاورمدارس میں سامان پہنچائیں گے۔ حافظ فیض آلرسول بٹ صاحب مدرسہ المدینہ)۔محمد عمران علی – (جامع مسجد ٹھیکیدارں۔ جامع عالیہ صدیقیہ) ،حاجی خالد شاد کھوکھر صاحبمحلہ چیمیانوالہ گورنمنٹ پرائمری سکول،،محمد شبیر ھنجرا صاحب۔ محلہ لکھ داتا گورنمنٹ سکول،حافظ محمد شاہد جماعتی(مدرسہ سید ڈار والی مسجد)،محمد طارق مغل صاحب (جامع مسجد الجنت)،حافظ محمد وقاص انصاری(جامع مسجد غلہ منڈی،جامع مسجد رحمانیہ)نثار احمد اعوان، (محلہ ھاشمی گورنمنٹ سکول-جامع مسجد سول ہسپتال)،محمد عرفان قادری صاحب (محلہ نارمل سکول محمد کاشف انصاری ،(محلہ انصاریاں گورنمنٹ سکول)محمد ندیم قادری صاحب،(جامع مسجد پیر عبداللہ شاہ جامع مسجد گلزار مدینہ)حاجی محمد بوٹا تبسم صاحب (گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ لوہاراں والا)اللہ تعالیٰ ھماری اس کاوش کو قبول فرمائےاور استقامت عطا فرمائےاللہ کریم کے فضل وکرم اور اپ بھائیوں کے تعاون سے ہم انسانیت کی خدمت کے لیے ہر دم کوشاں ہیں

Leave your comment
Comment
Name
Email