گذشتہ روز گندم سے لدا ٹرک سیم نالہ میں جا گرا

گذشتہ روز گندم سے لدا ٹرک سیم نالہ میں جا گرا

گکھڑ منڈی( محمد گلشاد سلیمی )گذشتہ روز گندم سے لدا ٹرک بیک کرتے ہوئے سیم نالہ میں جا گرا لاکھوں روپے مالیتی سینکڑوں بوری گندم کیمیکل زدہ پانی میں بھیگ گئی ٹرک نمبرLEI-17-8531سونا فلور ملز بدوکی گوسائیاں روڈ پر گندم لینے آیا ہوا تھا کہ ٹرک کو بیک کرتے ہوئے بریک فیل ہوجانے سے ٹرک سیم نالہ میں جا گرا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا گندم کی بوریاں سیم نالہ سے نکال کر خشک ہونے کیلئے رکھ دی گئی

Leave your comment
Comment
Name
Email