نامعلوم چور4عدد بکریاں چرا کر لے گئے

نامعلوم چور4عدد بکریاں چرا کر لے گئے

گکھڑ ( محمد گلشاد سلیمی)نامعلوم چور محمد اکرم رانجھا کے ڈیرہ بدوکی گوسائیاں سے4عدد بکریاں مالیتی تقریباً ایک لاکھ روپے چرا کر لے گئے واقعات کا علم صبح ڈیرہ پر آنے سے ہوا

Leave your comment
Comment
Name
Email