مولانا حافظ زاہد علی عسکری پبلک سکول والے کی اہلیہ گوجرانوالہ میں انتقال کر گئیں

مولانا حافظ زاہد علی عسکری پبلک سکول والے کی اہلیہ گوجرانوالہ میں انتقال کر گئیں

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)امام اہلسنت مولانا محمد سرفراز خان صفدر ;231; کی نواسی ، سیکرٹری جنرل پاکستان شریعت کونسل علامہ زاہد الراشدی ، مولانا عبدالقدوس قارن، مولانا عبدالحق خان بشیر، مولانا حماد الزھراوی ، مولانا عنایت الوہاب ساجد کی بھانجی ، حافظ محمد شفیق کی بیٹی ، مولانا حافظ زاہد علی عسکری پبلک سکول والے کی اہلیہ گوجرانوالہ میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے حافظ بشیر احمد چیمہ ، قاری عمر فاروق الحسینی ،قاری محمود اختر عابد، مولانا خالد سرفرازی، حافظ محمد اسلم جٹ ، محمد گلشاد سلیمی، نوید اختر موذن ، قاری اظہر علی گجر، حافظ عبدالوحید کھوکھر ، محمد آصف الیکٹریشن ، سابق چیئرمین بلدیہ وسیم یعقوب بٹ ، نجیب اللہ چیمہ، سجاد حسین بٹ ، اظہر فیاض جوئیہ ، سہیل انور مہر ، میاں عمیر گلشاد ، قاری منیر احمدشاہین آباد،قاری عبدالظاہر ، تاج محمد خان، انار گل خان ،میاں زبیر گلشاد ، محمد یعقوب سلیمی، عمر شفیق مہر و دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email