پروفیسر ہومیو فزیشن ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ کے میجر طفیل شہید مارکیٹ میں کلینک کا افتتاح

پروفیسر ہومیو فزیشن ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ کے میجر طفیل شہید مارکیٹ میں کلینک کا افتتاح

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)جنرل سیکرٹری المنصورہ سوساءٹی گوجرانوالہ کینٹ پروفیسر ہومیو فزیشن ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ نے میجر طفیل شہید ;مارکیٹ میں کلینک شروع کر دیا افتتاحی دعا و خطاب قاری نوید احمد جامع مسجد صدیق اکبر نے کروائی اور مختصر خطاب کیا افتتاحی پروگرام میں المنصورہ سوساءٹی کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی ہومیو فزیشن ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ مولانا ظفر علی خان ہومیو پیتھک کالج وزیر آباد میں پروفیسر آف میڈیسن رہے ہیں

Leave your comment
Comment
Name
Email