نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہیڈ کانسٹیبل ذکا اللہ ساہی کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہیڈ کانسٹیبل ذکا اللہ ساہی کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا

گکھڑ (گلشاد سلیمی) ،،دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے تھانہ سول لائن کے ہیڈ کانسٹیبل ذکا اللہ ساہی ولد چوہدری منظور حسین ساہی کو موٹر سائیکل ہنڈا 125 پر سوار ہو کراپنے گھر کوٹلی ساہیاں سے گکھڑ آتے ہوئے ڈار ہاوس کے قریب جی ٹی روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے

Leave your comment
Comment
Name
Email