اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد عامر محمود کاسہولت بازار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد عامر محمود کاسہولت بازار کا دورہ

گکھڑمنڈی (محمد گلشاد سلیمی)اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد عامر محمود کا صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن کے ہمراہ سہولت بازار گکھڑ کا وزٹ ان کے ہمراہ سینٹری انسپکٹرفیصل منیر ، سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی گکھڑ ناصرگل ، قانونگو افتخار احمد چیمہ و دیگر موجود تھے اے سی عامر محمود نے مختلف سٹالز پھل سبزی آلو پیاز ٹماٹر مرچ کے ریٹ کارڈ اور کوالٹی چیک کی اور آٹا بیگ کا وزن چیک کیا جو پورا تھا یار رہے کہ قبل ازیں آٹا تھیلا کا وزن چیک کرنے پر کم نکلنے پر آٹا ملز کو 50ہزار روپے جرمانہ ہوا تھا سرپرست اعلیٰ گکھڑ پریس کلب عبداللہ خالد، سرپرست محمد گلشاد سلیمی اور جائنٹ سیکرٹری محمد آصف بٹ نے کوریج کرتے ہوئے معاونت کی

Leave your comment
Comment
Name
Email